قدرتی وسائل سے مالا مال خیبرپختونخوا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

پشاور(بیوروچیف)قدرتی وسائل سے مالا مال بدلتا ،آگے بڑھتا مضبوط خیبرپختونخوا،قیمتی اور نیم قیمتی پتھر: زمرد، یاقوت، پخراج اور ٹور ما لین (خصوصا سوات اور دیگر علاقوں سے نکلنے والے زمرد کے ذخائر عالمی شہرت رکھتے ہیں۔عالمی سرمایہ کاری کی توجہ کا مرکز بن گیا،معدنی ذخائرپاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری اورعالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی کیلئے تیار ہے،پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا،فورم میں عالمی مائننگ ایگزیکٹوز، سرمایہ کار، پالیسی ساز اور ماہرین شرکت کریں گے،فورم کا مقصد پاکستان کے قیمتی معدنی ذخائر اور وسائل کو بروئے کار لانا ہے،فورم کے انعقاد سیمعدنیات کے شعبے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ ملے ہیمنرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔حالیہ دنوں میں صوبے کے معدنی وسائل اور کان کنی کے لائسنسوں کے اجرا اور ان کے آڈٹ کا معاملہ بھی زیرِ بحث رہا ہے، جس پر سیاسی اور انتظامی سطح پر آرا مختلف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں