قومی کرکٹر نے سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ بنانے کی مخالفت کردی

کراچی (سپورٹس نیوز) پاکستان کے اوپنر بیٹر احمد شہزاد نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی مخالفت کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اوپنر بیٹر احمد شہزاد نے کہا کہ پاکستان کرکٹ میں ٹیلنٹ کی نہیں سرفراز احمد فرنچائز کرکٹ سے پاکستان کپ گئے پھر جونیئر کرکٹ میں بطور مینٹور اس کے بعد سلیکشن کمیٹی میں عہدہ دیا گیا اور اب انہیں بغیر کسی تجربے کے ہیڈ کوچ بنا دیا گیا ہے’سرفراز کے قریبی ساتھی پہلے ہی اسد شفیق خواتین کی ٹیم کے سلیکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں