لائیوسٹاک ویٹرنری سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہا ہے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹرحیدر علی خان نے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک چنیوٹ کے دفتر اور ڈسٹرکٹ ڈائیگناسٹک لیبارٹری کا تفصیلی دورہ کیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ضلع چنیوٹ ڈاکٹر عطا سبحانی نے تمام متعلقہ دفاتر، لیبارٹریز اور موجودہ سہولیات کا جامع معائنہ کرایا اور ضلع میں جاری و مجوزہ ترقیاتی اقدامات پر بریفنگ دی۔دورے کے دوران ضلعی سطح پر دو بڑے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مقامات کا انتخاب کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں