کمالیہ(نامہ نگار)تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے والے ڈرائیو ر کے خلاف مقدمہ درج ۔سب انسپکٹر محمد رشید اختر نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور حسنین شبیر کے خلاف کار کو انتہائی تیز رفتاری اور لاپرواہی سے زگ زیگ حالت میں چلانے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




