کمالیہ(نامہ نگار)اوور لوڈ گاڑی کو تیز رفتار ی اور لاپرواہی سے چلانیوالے ڈرائیور کے خلاف مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطابق انسپکٹر موٹر وے پولیس ضیا اللہ نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور ناصر کیخلاف ٹریلر کو اوور لوڈ کرکے انتہائی تیز رفتاری اور غفلت سے چلانے پرتھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




