ماورا حسین اور امیر گیلانی کی کینیڈا سے تصاویر وائرل

کراچی (شوبز نیوز)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین کی شوہر و اداکار امیر گیلانی کے ساتھ کینیڈا میں چھٹیاں گزارنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ماورا حسین اور امیر گیلانی مشہور جوڑے میں سے ایک ہیں جنہوں نے فروری 2025 میں پروقار تقریب میں شادی کی۔ اس جوڑی نے ہٹ ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ماورا حسین کے 9.8 ملین انسٹاگرام فالوورز ہیں جبکہ امیر گیلانی بھی متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔یہ جوڑا اس وقت کینیڈا میں موجود ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں