ماورا حسین 27ستمبر کو 34ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور( شوبز نیوز)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین 27ستمبر کو اپنی 34ویں سالگرہ منائیں گی ۔اداکارہ ماورا حسین نے متعدد ڈراموںمیں مرکزی کردار نبھا چکی ہیں،جبکہ وہ بالی ووڈ فلم صنم تیری قسم اور پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ماورا حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔ماورا حسین اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں