مایاعلی فلم ”خان تمہارا” میں جلوہ گرہوں گی

کراچی (شوبز نیوز) معروف اداکارہ مایا علی فلم ”خان تمہارا”میں نئے روپ میں نظر آئیں گی۔ہم فلمز کی آئندہ آنے والی فلم خان تمہارا میں مایا علی بطور نرگس ایک انوکھے اور دلچسپ انداز میں جلوہ گرہوں گی۔یہ فلم عیدالاضحی 2026 کے موقع پر سینمائوں کی زینت بنے گی جس میں صارفین کو طاقت، ہمت اور جذبے کا نیا روپ دیکھنے کو ملے گا،وہ کسی کے بچانے کا انتظار نہیں کر تی بلکہ خود میدان میں اترجاتی ہے، قیادت کرتی ہے’ مایا علی کئی ڈراموں اور فلموں میں بہترین اداکاری کر چکی ہیں،بہترین اداکاری میں لکس سٹائل سمیت کئی ایوارڈز جیت چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں