گوجرہ(نامہ نگار)محفل میلاد سننے آ یا شہری رکشہ سے محرو م ہو گیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ شاہ عا لم کا لونی کا محمد حسا ن اپنے رکشہ نمبری AJH8254 پر سوار ہوکر اما میہ کا لونی میں محفل میلاد میں شرکت کیلئے آ یا رکشہ کھڑے کرکے محفل سننے میں مصروف ہو گیا اس دورا ن نامعلو م چورو ں نے اسکا قیمتی رکشہ چوری کر لیا اور فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے نامعلو م چورو ں کے خلا ف مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔




