مسافر بس حادثہ،16افراد جاں بحق

جاوا (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا میں مسافر بس حادثہ، 16 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کیمطابق حادثہ انڈونیشیا کے صوبے جاوا کی ہائی وے میں پیش آیا،بس تیز رفتاری کے باعث ٹول پلازے سے ٹکرا گئی،حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں