اواگت (نامہ نگار)ایمرجنسی۔ صحت کی دستک آپکی دہلیز پر وزیراعلیٰ پنجاب فیلڈ ہسپتال ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ مریم نواز کی طرف سے فری فراہم کردہ سہولیات ڈاکٹر سے فری مشاو ر ت’ الٹرا سائونڈ’ ایکسرے’ ادویات کی فراہمی’ زچہ بچہ کا معائنہ’ لیبارٹری ‘ای سی جی ابتدائی طبی امداد کے سلسلہ میں چک نمبر 211رب مجاوراں۔ عوام کی سہولت کے لیے ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا جس میں عوام کو فری میڈیسن فراہم کی گئی اس موقع پر سیاسی وسماجی شخصیت سیلم آفتاب ودیگر محمد احسان محمد آصف فرحان سلیم منہدی بھٹی اور اہل علاقہ کی خصوصی کاوش سے یہ فری میڈیسن کیمپ لگایا گیا۔




