مسلح ڈاکوئوں نے شہری سے موٹر سائیکل چھین لی

گوجرہ ( نامہ نگار)مسلح ڈا کوئو ں نے شہری سے موٹر سا ئیکل و نقدی چھین لی ۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ عمر پا رک گوجرہ کا محمد ثقلین اپنی موٹر سا ئیکل نمبری BCP6827 پر سوار ہوکر گوجرہ آ رہا تھا کہ چک نمبر 91 ج ب کے قریب موٹر سا ئیکل سوار مسلح ڈاکوئو ں نے روک لیا اور اسکے قبضہ سے موٹر سا ئیکل ، ہزارو ں روپے و موبا ئل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے اطلا ع ملنے پر صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ڈاکوئو ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں