مسلح ڈاکو شہری سے نقدی و موبائل چھین کر فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م مسلح ملزمان شہر ی سے نقدی اور موبائل چھین کر فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق راشد علی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نزد ساہیوا ل بروسٹ چیچہ وطنی روڈ کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر روک کر نقدی اور موبائل کل مالیت 37ہزار روپے چھین لیے اور فرار ہوگئے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں