مشہور بھارتی اداکار نے بیٹی کا چہرہ دکھا دیا

بنگلور (شوبز نیوز) جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کامینینی نے اپنی بیٹی کلین کارا کی تیسری سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو ایک بڑا سرپرائز دے دیا ہے۔پیدائش کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ جوڑے نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کا پورا چہرہ دنیا کے سامنے واضح طور پر پیش کیا، اس سے پہلے وہ ہمیشہ بیٹی کا چہرہ چھپاتے رہے ہیں۔دونوں نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت فیملی تصویر شیئر کی جہاں انہیں اپنی بیٹی کو گود میں لیے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں