کراچی(شوبز نیوز)اردو کی ممتاز افسانہ نگار اور مصنفہ ہاجرہ مسرورکو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔ہاجرہ مسرور 17 جنوری 1930 کو بھارت کے شہر لکھنئو میں پیدا ہوئیں، ہاجرہ کو بچپن سے ہی کہانیاں لکھنے کا شوق تھا، چھوٹی عمر میں ہی اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان منتقل ہو گئیں۔




