کمالیہ(نامہ نگار)معمولی تلخ کلامی پر فائر نگ کر کے شہریوں کو مضروب کرنیوالے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق بلا ل ظفر نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان شاہ زیب وغیرہ نے اسکے بھائی زبیر اور کزن عدنان رشید جو کہ ڈیرہ پر جارہے تھے روک کر بانیت قتل فائرنگ کر کے مضروب کیا وجہ عناد چند دن قبل معمولی تلخ کلامی ہوئی تھی جس پر مقدمہ درج ہوا۔




