3

ملتان سلطانز کی نیلامی کی تیاریاں

لاہور (بیوروچیف) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے موصول ہونے والی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل کر لیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ 6بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ 5 بولی دہندگان تکنیکی طور پر اہل قرار دیا گیا ہے۔ ملتان سلطانز فرنچائز نیلامی کی تاریخ اور مقام جلد جاری کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں