موٹروے کی حفاظتی باڑ کاٹنے والوں کیخلاف مقدمہ درج

گوجرہ ( نامہ نگار)موٹر وے ایم فور کی حفا ظتی باڑ کاٹ کرجا نور دا خل کر نے وا لے نصف درجن افراد مقدمات کی زد میں آ گئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 337 ج ب کے محمد حمید اور محمد خالد وغیرہ چار افراد چک نمبر 336 ج ب کے محمد عامر نے موٹر وے ایم فور کی حفا ظتی باڑ توڑ کر اپنے مویشی موٹر وے کی حدود میں داخل کر رکھے تھے اطلا ع ملنے پر نوا ں لا ہور پولیس اور موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں