مہرین راحیل جیسی ماڈل واداکارہ ابھی تک نہیں آئی’ سیمی راحیل

اسلام آباد (شوبز نیوز)سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے اپنی بیٹی سابق ماڈل و اداکارہ مہرین راحیل کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ان کی بیٹی جیسی اداکارہ اور ماڈل پاکستانی شوبز انڈسٹری میں تاحال کوئی نہیں آئی۔سیمی راحیل نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی۔پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے ماضی اور حال کی شوبز انڈسٹری میں فرق پر بھی بات کی اور کہا کہ ماضی میں لوگ شوبز کو پیسے کمانے کا ذریعہ نہیں سمجھتے تھے۔ان کے مطابق ماضی میں ہر اداکار کی کوشش ہوتی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں