شورکوٹ چھاؤنی (نامہ نگار)میلہ دیکھنے آئے شہری کا موٹر سائیکل چوری۔تفصیلات کے مطابق حمزہ پھول نامی شخص کا موٹر سائیکل نمبری GK 20 3006 CG 125میلہ 313 دیکھنے آئے ہوئے تھے مسمی نے اپنی موٹر سائیکل ایک طرف کھڑی کر رکھی تھی تو بعد میں تلاش کیا مگر شک ہوا موٹر سائیکل چوری ہوچکا جس کی رپورٹ تھانہ چٹیانہ اندراج کرا دی گئی،شہری نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ اسکا موٹر سائیکل تلاش کر کے اسکے حوالے کیا جائے اور بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔




