کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م ملزمان بجلی میٹر چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد نذیر نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 270گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے گھرکے باہر سے میٹر بجلی مالیت 26ہزار رپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ در ج ہوا۔