کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان شہری سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار مقدمہ درج ۔ افتخار احمد نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ وہ چک 289 گ ب سے رجانہ جا رہا تھا راسے میں نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر روک کر نقدی اور موبائل فون کل مالیت81ہزار 5سو روپے چھین لیے اور فرار ہوگئے۔




