گوجرہ (نامہ نگار)چور شہری کی قیمتی گائے لے اڑے۔ معلو م ہوا ہے کہ گڑھ محلہ کے محمد سعید نے اپنی حویلی میں قیمتی گائے باندھ رکھی تھی جو نا معلو م چور موقع پر پا کر چوری کرکے فرار ہو گئے ۔