کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م ملزمان بکرے چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد سلیم نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک713گ ب وہ محنت مزدوری کے لیے گئے تھے جب گھر آئے تو نامعلوم ملزمان بکرے مالیت 1لاکھ روپے چوری کر کے لے گئے جس پرمقدمہ درج ہوا۔




