کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م چور موبائل اور نقدی چوری کر کے فرا ر مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق منتظر مہدی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخوا ست دی کہ نامعلوم ملزمان نے صدر بازار کمالیہ سے اسکا موبائل اور نقدی کل مالیت60ہزار روپے چوری کر لیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




