نامعلوم افراد کیخلاف مویشی چوری کا مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مویشی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق قیصر ماہی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 266گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے احاطہ مویشیاں سے بچھڑیاں مالیت 4لاکھ روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں