کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مویشی چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد اکرم نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 187گ ب نامعلوم ملزمان نے بھیڑ اور چھترا مالیت 1لاکھ 50ہزار روپے چوری کر لیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔