کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم جیب تراش نقدی اور موبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق طاہر حسین نے تھانہ رجانہ میں درخوا ست دی کہ چوک رجانہ پیر بازار سے نامعلوم جیب تر ا ش نے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل کل مالیت 50ہزار روپے چوری کر لیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




