گوجرہ(نامہ نگار)نامعلوم کار سوار خاتون کوگاڑی میں ڈال کر اغواء کرکے فرارہو ئے۔مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر98ج ب کے محمد شفیق کی33سالہ اہلیہ کزن بی بی کواس کے گھر سے کار سوار نامعلوم چار افراد نے اغواء کر لیااور فرارہو گئے ۔پولیس نے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔




