نیئر اعجاز نے سیٹ پر دیر سے آنیوالی اداکارہ کا نام بتا دیا

لاہور (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نیئر اعجاز نے سیٹ پر دیر سے آنے والی اداکارہ کا نام بتا دیا۔نیئر اعجاز لیجنڈ پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار ہیں جو ہٹ پاکستانی ڈراموں میں ولن کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں۔انہوں نے کامیاب فلموں میں بھی اداکاری کی ہے جیسے کہ نا معلوم افراددوودیگر شامل ہیں، نیئر اعجاز پی ٹی وی کے کامیاب ڈراموں میں منفی کرداروں میں اپنی ورسٹائل پرفارمنس کے لیے مشہور ہیں۔ انہیں اکثر اپنے متاثر کن منفی کرداروں کے لیے شدید عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں