ٹورنٹو اوپن سکواش: پاکستان کے نور زمان کا شاندار آغاز

ٹورنٹو(سپورٹس نیوز) پاکستانی سکواش کھلاڑی نور زمان نے ٹورنٹو اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے ہی رانڈ میں کامیابی حاصل کرلی۔نور زمان نے مصر کے عبدالرحمن نصر کو سخت مقابلے کے بعد تین ایک سے شکست دی سیٹ سکور 11-6، 5-11، 11-8، 11-4 سے میچ اپنے نام کیا، اس فتح کے ساتھ نور زمان نے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں