پاکستان کے نور زمان نے ناش اسکواش کپ ٹائٹل جیت لیا

لندن (سپورٹس نیوز)پاکستان کے نور زمان نے ناش اسکواش کپ کے فائنل میں مصر کے کھلاڑی کو شکست دے کر ایک اور ٹائٹل جیت لیا۔لندن اور کینیڈا میں کھیلے گئے فائنل میں نور زمان نے مصر کے مصطفیٰ السریٹی کو 0ـ3 سے شکست دی۔نور زمان کی کامیابی کا اسکور 17ـ19، 07ـ11 اور 09ـ11 رہانور زمان نے سیمی فائل میں کولمبیا کے کھلاڑی کو زیر کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں