پرابھو نے وجے کو اپنا لکی چارم قرار دیدیا

ممبئی (شوبز نیوز)سائوتھ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سی جوزف وجے نے اپنے کیریئر کے عروج پر فلمی دنیا کو خیرباد کہہ دیا اور اب تامل ناڈو کے وزیرِ اعلیٰ ہیں،ان کی ساتھی اداکارہ سمانتھا روتھ پرابھو اس وقت سیلیبریٹی ماسٹر شیف تامل کی میزبانی کر رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں