پنجابی لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، شہناز گل

کراچی (شوبز نیوز) بگ باس 13 سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ شہناز گل کا کہنا ہے کہ میں گارنٹی دیتی ہوں کہ پنجابی لڑکے سے شادی نہیں کروں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ شہناز گل سے دوران انٹرویو میزبان رنویر الہبادیہ نے پوچھا کہ سنگل ہیں یا رشتے میں ہیں؟ جواب میں اداکارہ نے کہا کہ اس بات کو راز میں رکھیں، آپ کسی بھی رشتے کی ضمانت نہیں دے سکتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں