پیٹرول 1روپے 70پیسے سستا ڈیزل 1روپے 39 پیسے مہنگا

اسلام آباد (بیوروچیف) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 1روپے 70 پیسے سستا کر دیا گیا ، ڈیزل 1 روپے 39 پیسے مہنگا کر دیا گیا ۔پیٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 92 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے مقرر کی گئی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے, نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 12 اگست کے لیے ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں