چنگیز خان کاکڑ کی پنجاب بار کونسل کے الیکشن میں جیت یقینی ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) چنگیز خان کاکڑ پنجاب بار کونسل میں بطور ممبر کامیابی یقینی ہے موصوف با وقار سیاستدان اور اصول پسند قانو ن دان ہیں، انہوںنے فیصل آباد بار کونسل میں اہم ذمہ داریاں نبھائی ں اور پنجاب بار کونسل کا الیکشن لڑ رہے ہیں ان کا سیریل نمبر5ہے۔ پنجاب بار کونسل کے ممبران ان کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما چوہدری عمر فاروق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے انہوں نے چنگیز خان کاکڑ کا سیاسی اور بطور ایڈووکیٹ کا کردار بے داغ ہے اور الیکشن جیتنے کے بعد پنجاب بار کونسل میں ممبران کی بہتری کیلئے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں