چنیوٹ میں معمول کی صفائی کے ساتھ سڑکوں کی دھلائی

چنیوٹ(نامہ نگار)مریم نواز کا پنجاب ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت چنیوٹ میں بھرپور عملدرآمد جاری ہے۔FWMCکی طرف سے جھنگ روڑ پر واشنگ آپریشن کیا گیا جس میں سٹرک کی معیاری واشنگ کرکے صاف ستھرا ماحول قائم کیا گیا۔ڈسٹرکٹ مینجر ایف ڈبلیو ایم سی عبداللہ نذیر باجوہ نے چنیوٹ کو ستھرا بنانے کے عزم کو دہرایااور کہا کہ معمول کے صفائی اپریشن کیساتھ سٹرکوں کی دھلائی بھی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں