چوروں نے مزید دو شہریوں کو پیدل کر دیا

گوجرہ ( نامہ نگار)نامعلوم چوروں نے دو اور شہریوں کی موٹر سا ئیکلیںچوری کرلیں۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ نیو پلا ٹ گوجرہ کا شہزاد اپنی موٹر سا ئیکل نمبری FDQ1746 پر سوار ہوکر سبزی منڈی آ یا موٹر سا ئیکل سٹینڈ میں کھڑی کرکے سبزی خریدنے میں مصروف ہو گیا اس دورا ن نا معلو م چورنے اسکی موٹر سا ئیکل چوری کرلی جبکہ برکت ٹائو ن گوجرہ کے رضوا ن شوکت کی اپلا ئیڈ فار موٹر سا ئیکل 125 گھر کے باہر سے چوری ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں