چوری کی موٹرسائیکل نہ ملی مالک کو ای چالان مل گیا

کراچی (بیورو چیف)کراچی میں 2 سال قبل چوری کی گئی موٹر سائیکل کے مالک کو ای چالان موصول ہوگیا۔متاثرہ شہری کے مطابق اس کی موٹرسائیکل 7 دسمبر 2023 کو لیاقت آباد سے چوری ہوئی تھی، واقعے کی ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی لیکن موٹرسا ئیکل نہیں مل سکی۔متاثرہ شہری کے مطابق موٹرسائیکل تو نہ ملی تاہم 28 دسمبر 2025 کو ای چالان مل گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں