ماموں کانجن (نامہ نگار)تحصیل بنائو تحریک ماموں کانجن کے صدر چوہدری عثمان کاہلوں کی اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ ازکا سحر سے ملاقات کی اور پی پی 103 کے درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی اسسٹنٹ کمشنر ازکا سحر نے چوہدری عثمان کاہلوں کو عوامی مسائل حل کی یقین دہانی کروائی۔




