چین کی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

گوجرہ (نامہ نگار) چین کی گوانگ ڈونگ ہا کی ٹیم پاکستا ن پہنچ گئی 28 اکتوبر کو پا کستا ن ہا کی جو نیئر ٹیم سے گوجرہ انٹر نیشنل ہا کی اسٹیڈیم میں سہ پہر تین بجے میچ ہو گا اس موقع پر انٹر نیشنل کھلا ڑی خا وید جا وید نے کہا ہے کہ چینی ٹیم کو پا کستا ن آ مد پر خو ش آ مدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ دورہ دونو ں ممالک کے درمیا ن دوستا نہ تعلقات اور کھیلو ں کے روا بط کو مز ید مضبوط بنا ئے گا پا ک چین چین دوستی کئی دہا ئیو ں پر محیط ہے اور کھیل دونو ں مما لک کے عوا م کو قریب لا نے کا بہترین ذریعہ اس دورے سے پا کستا نی اور چینی کھلا ڑیو ں کو ایک دوسرے کے تجربا ت سے سیکھنے اور اپنی صلا حیتو ں کو بہتر بنا نے کا موقع ملے گا۔ گو جرہ انٹرنیشنل ہا کی اسٹیڈیم میں 28 اکتو بر کو ہو نے وا لے میچ کے پروگرا م کو حتمی شکل دی جا رہی ہے جس کیلئے خاور جاوید انٹر نیشنل کو آ رگنا ئزر مقرر کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں