5

کار ِسرکار میں مداخلت کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ملزمان کو چھڑا کا کار سرکار میں مداخلت کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ایچ او علی رضا ندیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عمران اور طارق جن کے قبضہ میں 120لیٹر شراب تھی کو پکڑنے گئے تو نامعلوم ملزمان نے انہیں پولیس سے چھڑوا کر کار سرکار میں مداخلت کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں