موبائل کے بڑھتے استعمال سے نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار

سرگودھا (بیورو چیف) پاکستان میں موبائل فون کے بڑھتے ہوئے استعمال سے بے راہ روی فروغ پارہی ہے اور گھروں سے لڑکیوں کے بھاگنے کی شرح میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اس وقت پاکستان میں 15کروڑ سے زائد موبائل فون صارفین مختلف کمپنیوں کے فونز استعمال کررہے ہیں جس پر روزانہ اڑھائی سے تین کروڑ روپے کی کالز کی جارہی ہیں جبکہ پیکیجز اس کے علاوہ ہیں موبائل فون کمپنیوں نے بھی لوگوں کے موبائل فون استعمال کرنے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کال ریٹس اور پیکیجز میں اضافہ کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں