گرین وچ یونیورسٹی کا کانووکیشن 15جنوری کو ہو گا

کراچی (بیورو چیف)المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر DHAفیز4کراچی کے زیر اہتمام مورخہ15جنوری 2026بروز جمعرات ، شام 6:30 بجے فاضلین مدینہ یونیورسٹی اور مدیر الجامعہ پروفیسر عثمان صفدر کے زےِر نگرانی 3سالہ تکمیل تفسیر قرآن مجید کی اختتامی (الواعیہ) تقریب منعقد ہورہی ہے جس سے ادارہ کے سرپرست ِ اعلٰی اور معھدالسلفی گلستان جوہر کراچی علامہ عبداللہ ناصر رحمانی اس تقریب کے شرکاء کو قرآن وحدیث کے دلائل و براہین دے کر علمی و اصلاحی خطاب فرمائیں گے جبکہ معوذتین (سورة الفلق اور سورة الناس) کی مناسبت سے اہم گفتگو کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں