فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز فیصل آباد نے گورنمنٹ میونسپل گریجوایٹ کالج جڑانوالہ روڈ پر فری واٹر ٹیسٹنگ کیمپ لگایا جس میں کالج کے مختلف مقامات اور طالب علموں کے گھروں کے پانی کے نمونہ جات چیک کئے گئے۔پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز بی ایس کیمسٹری کے طالب علموں کو ریسرچ میں مدد ملے گی۔پرنسپل ڈاکٹر عبدالرحمان نے ٹیم کا شکریہ اداکیا۔




