گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری

گوجرہ(نامہ نگار ) رشتہ دارو ں کو ملنے آ یا شہری موٹر سا ئیکل سے محر وم ہو گیا۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 30 ج ب فیصل آ باد کا شاہد مسیح اپنے عزیزو ں کو ملنے کیلئے گوجرہ کے نوا حی چک 358 ج ب آ یا ہوا تھا موٹر سائیکل نمبری FDN8202 گھر کے باہر کھڑی کرکے اندر چلا گیا اس دورا ن نا معلو م چورو ں نے اسکی موٹر سا ئیکل چوری کرلی اور فرار ہو گئے وار دات کی اطلا ع تھا نہ صدرگوجرہ کو دے دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں