گوجرہ (نامہ نگار)گیس سلنڈو ں میں ری فلنگ کر نے وا لا رنگے ہا تھو ں پکڑا گیا ۔سول ڈیفنس ٹوبہ ٹیک چیف انسٹرکٹر اسد سلما ن کو اطلا ع ملی کہ مونگی روڈ پر تکیہ پھمن سا ئیں کے قریب عبدالمجید نا می شخص گیس سکنڈرو ں کی دکا ن بنا کر گیس سلنڈرو ں میں غیرقا نونی طور پر ری فلنگ کر رہا ہے جس پرانہو ں نے چھا پہ مار کر رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تھا نہ سٹی گوجرہ کو مطلع کر دیا جنہو ں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آ غاز کردیا ہے۔




