ہر انسان کے اندر ایک فنکار ہوتا ہے ‘اورنگزیب لغاری

لاہور (شوبز نیوز) سینئر اداکارہ اورنگزیب لغاری نے کہا ہے کہ میں نے اپنے طویل فنی کرئیر میں بہت سے کردار نبھائے ہیں ، ہر انسان کے اندر ایک فنکار ہوتا ہے جسے خود ڈھونڈ کر باہر لا نا پڑتا ہے اور وہ محنت کے بغیر ممکن نہیں۔ ایک انٹر ویو میں اورنگزیب لغاری نے کہا کہ فنکار کی یہی جستجو ہوتی ہے وہ کچھ نیا کرے ، نیا کردار ہو اور وہ اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں