ہم مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ڈویژنل صدرجماعت اسلامی ٹریڈر ز ونگ فیصل آباد،سابق صدر فیصل آبادچیمبرآف کامرس اینڈ انڈ سٹری رانامحمدسکندراعظم خاں نے کہا ہے کہ اسرائیلی اور امریکی شیطانیت کا آئیڈ یا کسی صورت قابل قبو ل نہیں ہے۔ امریکی صدر اب بھی خدائی عذاب اور قہر کو دعوت دے رہا ہے ابھی تک کیلفورنیا میں لگی آگ سے اسرائیل اور امریکہ نے کو ئی سبق نہیں سکھا فلسطین غزہ خالی کرانا کا امریکی صدر ٹرمپ کا ناپاک منصوبہ پاکستانی قوم مسترد کرتی ہے ہم اپنے مظلوم فلسطینیو ں کیساتھ دل و جان کیساتھ کھڑے ہیںامت مسلمہ کی بے حسی کشمیریر عوام کے لیے بھارتی انسانیت سوز مظالم کو کھلی چھٹی دے رہی ہے، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں