38ہزار سرکاری سکولوں میں فرسٹ ٹرم امتحانات ملتوی

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں 1کروڑ سے زائد بچوں کا فرسٹ ٹرم امتحان نہیں لیا جائے گا۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق سیلاب اور اسکولوں کی تاخیر سے دوبارہ کھلنے کے باعث امتحانات کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ فرسٹ ٹرم امتحانات 15اگست سے شروع ہونے تھے لیکن اب ان کی تاریخ مڈ ٹرم امتحانات کے ساتھ دسمبر کے پہلے ہفتے میں مقرر کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں